نویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمئپن شپ شروع، عمرفاروق، محمدسبحان، رئیس علی، محمدرفیق، حارث طاہر اور سعود خان پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
ہفتہ 21 جنوری 2017 21:55
(جاری ہے)
ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد، سنوکر ہال میں شروع ہونے والی چیمپئن شپ کے ابتدائی روز لاسٹ 32 رائونڈ میچز ہوئے، آٹھ کھلاڑی اپنے اپنے حریفوں کو ہرا کر پری کوارٹرفائنل میں پہنچنے جبکہ 8 کھلاڑیوں کو واک اوور ملا۔
عمرفاروق نے محمدحارث کو 3-0، محمدسبحان نے محمدشہباز کو 3-2، رئیس علی اوسامہ نے طلال نواز کو 3-1، محمدرفیق نے بلال کو 3-0، حارث طاہر نے محمدعارف کو 3-0، سعودخان نے جنیداختر کو 3-0 جبکہ عثمان خورشید نے محمدمحمود کو 3-1 فریمز سے ہرایا، رابش پرویز، فہدغفار، محمدآفتاب، عثمان احمد، نسیم اختر، محمداعظم، صعیب عثمان، شیخ احمد اور عثمان احمد کو حریفوں کے خلاف واک اوور ملا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.