پاراچنار دھماکہ، پولیٹیکل انتظامیہ کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ایک ایک لاکھ زخمیوں کیلئے 50,50ہزار امداد کا اعلان

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) پاراچنار کی پولیٹیکل انتظامیہ نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے ایک ایک لاکھ زخمیوں کیلئے 50,50ہزار روپے امداد کا اعلان کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ نے پارا چنار دھماکے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک لاکھ روپے فی کس جبکہ زخمیوں کو 50,50ہزار روپے امداد دی جائے گی۔ وقار)

متعلقہ عنوان :