کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر بٹ کا سی ایم ایچ پشاور کادورہ، پاراچنار دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر بٹ نے سی ایم ایچ پشاور میں پاراچنار دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر پشاور لیفٹٹنٹ جنرل نذیر بٹ نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاراچنار میں ہفتہ کے روز ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گی۔ وقار)

متعلقہ عنوان :