کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پارا چنار دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 جنوری 2017 19:30

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پارا چنار دھماکے کی ذمہ داری قبول کر ..

پارا چنار (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پارا چنار دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح پارا چنار میں واقع سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے کے باعث 21 افراد شہید ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

جبکہ کئی زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اب دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پارا چنار دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔