صوبائی وزیر امداد پتافی کو گفتگو محتاط انداز میں کرنی چاہیے تھی،مہتاب اکبر راشدی

ہفتہ 21 جنوری 2017 20:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء)مسلم لیگ (فنکشنل ) کے رکن سندھ اسمبلی مہتاب اکبر راشدی نے کہا کہ صوبائی وزیر امداد پتافی کو گفتگو محتاط انداز میں کرنی چاہیے تھی ۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر کی جانب سے اسمبلی کے فلور پر بات کی گئی تھی لہذا معافی بھی فلور پر مانگنی چاہیے تاکہ معاملہ ختم ہوجائے ۔