آج مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی ، لیسکو اعلامیہ

ہفتہ 21 جنوری 2017 20:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) صارفین کو معطلع کیاجاتا ہے کہامورخہ22-01-2017کو 132KVبس بار کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں سنی ویو گرڈ سے فیڈرز:جی او آر،ڈیوس روڈ،میکلوڈ روڈ،ایل ڈی اے،گورنر ہائوس،ایجرٹن روڈ،حبیب بنک،اے اے سنٹر ،حیات سنٹر،زمان پارک،محمد نگر،ایمپریس روڈ،شاہین کمپلیکس،دنیا ٹی وی،نیو سنی ویو،سی ایم سیکرٹریٹ،سر گنگا رام ہسپتال، اور پی ڈبلیو آر گرڈ سے فیڈرز:ظفر علی روڈ،درس روڈ،آرسی ایس،پی آرایچ نمبر1,2,3-رائل پام،ریلوے کالونی،اے آئی روڈ،زمان پارک،واپڈا ہائوس،گلستان کالونی،جی ٹی روڈ1-،مصطفی آباد،مدنی روڈ،نکلسن روڈ،میاں میر،میاں میر ہسپتال سے بجلی کی فراہمی صبح 8بجے سے شام6بجے تک معطل رہے گی۔

لیسکو اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہے۔

متعلقہ عنوان :