چنیوٹ:نوجوان نے 28سالہ خاتون پرتیزاب پھینک دیا،پولیس ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 جنوری 2017 18:37

چنیوٹ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جنوری2017ء) :چنیوٹ میں تیزاب گردی کاواقعہ ہوا،جس کے تحت نوجوان نے 28سالہ خاتون پرتیزاب پھینک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے تحت ذاتی عنادپرخاتون پرتیزاب پھینکاگیاہے۔

(جاری ہے)

تیزاب گردی کاواقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیاہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :