کراچی:بچے کی موت کاپولیوویکسین کاکوئی تعلق نہیں،آصفہ بھٹوکاٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 جنوری 2017 17:27

کراچی:بچے کی موت کاپولیوویکسین کاکوئی تعلق نہیں،آصفہ بھٹوکاٹویٹ

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جنوری2017ء):شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹونے کراچی میں پولیوویکسین سے بچے کی ہلاکت کومستردکردیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹویٹرپراپنے ٹویٹ میں کہا کہ کراچی میں بچے کی موت کاپولیوویکسین کاکوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیاکوغلط معلومات نہیں پھیلانی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ویکسین کوالزام دیناپولیوکے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔