جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام ایل ایل بی، پارٹ ون تا تھری کے سالانہ امتحانات 2015 کے امتحانی فارم جمع کرنے کی تاریخ کا اعلان

ہفتہ 21 جنوری 2017 17:23

کوئٹہ۔21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی، پارٹ ون تا تھری کے سالانہ امتحانات 2015 کے امتحانی فارم جمع کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق ایل ایل بی، کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 4 فروری سو روپے اضافی فیس کے ساتھ10 فروری دگناہ فیس کے ساتھ 17 فروری اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 23 فروری 2017 تک جمع کرائی جا سکیں گے۔ جبکہ ایل ایل بی، کے امتحانات کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :