وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب کابینہ کا اجلاس پرسوں طلب کر لیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 17:03

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب کابینہ کا اجلاس پرسوں طلب کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس پرسوں ( پیر) کے روز طلب کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں نئی قانون سازی کی منظوری لی جائے گی ۔جبکہ اجلاس میں صوبے کے دیگر معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔