کراچی ،گلشن اقبال سے نومولود بچے کی نعش برآمد

ہفتہ 21 جنوری 2017 16:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے نومولود بچے کی نعش برآمدتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13-Bمیں واقعہ کچرہ کنڈی سے ہفتہ کی صبح ایک نومولودبچے کی نعش برآمدہوئی نعش کوایدھی سینٹرمنتقل کردیاگیاجبکہ کیماڑی کے علاقے میںنامعلوم گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہوگیا