کراچی ، آتشزدگی سے کئی جھونپڑیاجل گئیں، دم گھٹنے سے 2 افراد بے ہوش

ہفتہ 21 جنوری 2017 16:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) کراچی گلستان جوہرمیںجھونپڑیوںمیںآگ لگنے سے کئی جھونپڑیاجل گئیںتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک ایک میںہفتہ کی صبح اچانک جھونپڑیوںمیںآگ لگ گئی جس کے باعث 10کے قریب جھونپڑیاجل گئیںجبکہ دم گھٹنے سے 2افرادبے ہوش ہوگئے جن کواسپتال پہنچایاگیاتاہم فائربریگیڈنے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوںپالیا۔

متعلقہ عنوان :