بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں کمی

ہفتہ 21 جنوری 2017 15:14

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کی اوسط قیمت167.05 ٹکا یا 2.13ڈالر فی کلوگرام رہی۔

(جاری ہے)

گذشتہ نیلامی میں یہ شرح 167.81ٹکا فی کلوگرام رہی تھی نیلامی کے دوران 2.76ملین کلو گرام چائے فروخت کیلئے پیش کی گئی تھی جس میں سے 36فیصد کی نیلامی ہوسکی گزشتہ سیشن میں یہ شرح 34فیصد تھی

متعلقہ عنوان :