یمن ‘ سکیورٹی فورسز کا سابق صدر عبدالریبو کے حامیوں کے خلاف آپریشن ‘ 18 افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی

ہفتہ 21 جنوری 2017 15:02

صنعائ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) یمن کی سکیورٹی فورسز نے سابق صدر عبدالریبو منصور ہادی کے حامیوں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپوں میں 18 افراد ہ لاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عسکری ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ تائز کے ضلع دہوباب میں ریبو حامی مبلغین کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سابق صدر کے حامیوں کی تین گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں

متعلقہ عنوان :