خود کو آج بھی جوان محسوس کرتا ہوں، جنہیں شک ہے وہ دوڑ لگا کے دیکھ لیں: چوہدری نثار کا دلچسپ چیلنج

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 جنوری 2017 14:35

خود کو آج بھی جوان محسوس کرتا ہوں، جنہیں شک ہے وہ دوڑ لگا کے دیکھ لیں: ..

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) چوہدری نثار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ خود کو آج بھی جوان محسوس کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ ایک جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے خود کو عمر رسیدہ کہنے والوں کو دلچسپ جواب دیا۔

(جاری ہے)

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ آج بھی خود کو جوان محسوس کرتے ہیں۔ وہ چیلنج کرتے ہیں کہ جنہیں ان کی جوانی پر شک ہے وہ ان کیساتھ دوڑ لگا کے دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی جوان ہیں... اور پہلے سے زیادہ اپنے آپ کو جوان محسوس کرتے ہیں. عمر رسیدہ کہنے والوں کو انہوں نے زبردست جواب دیا ہے!

متعلقہ عنوان :