بیکن ہائوس سسٹم کے تحت بنی گالہ میں ہفتہ کے روز ایک میلے اور موسیقی کے پروگرام کا انعقاد

ہفتہ 21 جنوری 2017 14:23

اسلام آباد ۔ 21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) بیکن ہائوس سسٹم کے تحت یہاں بنی گالہ میں ہفتہ کے روز ایک میلے اور موسیقی کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا تاکہ طلباء کو تفریح فراہم کی جا سکے ۔

(جاری ہے)

سکول کے حکام نے کہا ہے کہ میلے کا انعقاد اور موسیقی کے پروگرام کا فیصلہ ہر عمرکے بچوں کو سامنے رکھ کر کیا گیا ہے اور انتطامیہ مختلف طریقوں سے بچوں کو تفریح فراہم کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پتلی تماشہ ، موسیقی ، کہانیاں سنانے وغیرہ کے مختلف پروگرام پیش کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :