جدہ : دو دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ سعودی گزٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 جنوری 2017 13:07

جدہ : دو دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ سعودی گزٹ

جدہ (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) : سعودی شہر جدہ میں دو دہشتگردوں نے کود کو دھماکے سے اُڑا لیا. سعودی گزٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ دو دہشتگردوں نے سکیورٹی اہلکار سے پہلے تکرار کی اور پھر تکرار کے دوران ہی خود کو دھماکے سے اُڑا لیا ۔

(جاری ہے)

دھماکے کی تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں جبکہ اس دھماکے میں تاحال جانی نقصان سے متعلق بھی کوئی معلومات حاصل نہیں کی جا سکیں۔

متعلقہ عنوان :