وزیرداخلہ نے پارا چنار دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی

ہفتہ 21 جنوری 2017 12:06

وزیرداخلہ نے پارا چنار دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاراچنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پارا چنار دھماکہ کی شدید مذمت کی اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی فوری طور پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔یاد رہے ہفتہ کی صبح پارا چنار سبزی منڈی میں دھماکہ سے 20افراد جاں بحق اوردرجنوں ز خمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :