گوجرانوالہ: صابری چوک پر بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص کی خود کُشی کی کوشش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 جنوری 2017 11:44

گوجرانوالہ (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) : گوجرانوالہ میں صابری چوک پر ایک شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خود کُشی کی کوشش کی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ صابری چوک پر 40 سالہ ہارون نامی شخص نے بیوی سے جھگڑے کے بعد پنکھے سے لٹکنے کی کوشش کی۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :