اٹلی کے شمال میں ہنگری کی بس کو حادثہ ، 7 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 جنوری 2017 11:40

اٹلی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) :اٹلی کے شمال میں ہنگری کی بس کو حادثہ پیش آیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شمالی علاقہ میں ہنگری کی بس کو حادثہ پیش آیا۔

(جاری ہے)

حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم کو جائے حادثہ روانہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :