وزیر اعظم نواز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی پاراچنار حملے کی شدید مذمت
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 جنوری 2017 11:00
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2017ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاراچنار دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرنے کے ساتھ ساتھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے بھی دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔
عمران خان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ معصوم شہریوں کو مارنا قابل مذمت ہے ۔ خیال رہے کہ آج صبح پارا چنار میں عید گاہ کے قریب سبزی منڈی میں دھماکہ ہوا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 14 افراد شہید جبکہ 47 افراد زخمی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.