پارا چنار سبزی مارکیٹ میں دھماکا، 6 افراد شہید، 20 زخمی، آئی ایس پی آر

فوج اور ایف سی کوئیک ری ایکشن فورس حادثے کی جگہ پہنچ گئی،آئی ایس پی آر

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 21 جنوری 2017 10:18

پارا چنار سبزی مارکیٹ میں دھماکا، 6 افراد شہید، 20 زخمی، آئی ایس پی آر

پاراچنار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جنوری۔2017ء) پاراچنار بم دھماکے کے بعد پاک فوج کا اہم ترین بیان سامنے آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاراچنار کی سبزی منڈی میں دھماکے کے بعد 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا صبح 8 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا۔دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔ فوج اور ایف سی کوئیک ری ایکشن فورس حادثے کی جگہ پہنچ گئی۔فوج کے ہیلی کاپٹرز زخمیوں کو اسپتال منتقل کر رہے ہیں۔