سبزی منڈی کی ایک دکان میں دھماکا ہوا، 14 افرادجاں بحق ہوئے، رکن قومی اسمبلی ساجد طوری

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 21 جنوری 2017 10:18

سبزی منڈی کی ایک دکان میں دھماکا ہوا، 14 افرادجاں بحق ہوئے، رکن قومی ..

پاراچنار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جنوری۔2017ء) پاراچنار کی سبزی منڈی میں بم دھماکے کے بعد مقامی رکن قومی اسمبلی کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی ساجد طوری نے بتایا کہ سبزی منڈی کی ایک دکان میں دھماکا ہوا، 14 افرادجاں بحق ہوئے، انہوں نے کہا کہ دیگر اسپتالوں سے ڈاکٹرز کو طلب کیا جا رہا ہے۔ پارا چنار کی سیکیورٹی صورتحال دیگر ایجنسیوں سے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں، صورتحال بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں،

متعلقہ عنوان :