عمان:بو علی کے علاقے میں دو بہنیں سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 21 جنوری 2017 09:05

عمان:بو علی کے علاقے میں دو بہنیں سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

عمان :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،21جنوری 2017):رائل عمان پولیس نے بو علی کے ساحلی علاقے میں دو سگی بہنوں کے ڈوبنے کے بعد ان کی لاشوں کی تلاش شروع کر دی ہے عینی شاہدین کے مطابق دونوں لڑکیاں ساحلی علاقے میں گہرے پانی کے قریب سیلفی لے رہی تھیں کہ توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے سمندر میں جا گری ۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین نے فوری طورپر کوسٹ گارڈز اطلاع کر دی تھی ۔ڈوبنے والی لڑکیوں کی لاشیں ابھی تک نہیں مل سکیں ۔واضع رہے کہ اکتوبر 2016میں بھی سری لنکن لڑکیاں سلیفی لیتے ہوئے پانی کے تلاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی تھی ۔