دبئی: اماراتی شہری نے بیٹے کی گاڑی ضبط کرنے کے لیے دبئی پولیس کو درخواست کر دی
ہفتہ 21 جنوری 2017 09:00
دبئی : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،21جنوری 2017): دبئی پولیس کو تاریخ کے سب سے انوکھے کیس سے نمٹنے کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق اماراتی والد نے دبئی پولیس کو درخواست کی کہ وہ اس کے بیٹے کی گاڑی کو ہر قیمت پر ضبط کر لیں ۔حالنکہ اس نے ٹریفک قوانین کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی نہیں کی تھی ۔اس کے والد کا کہناہے کہ وہ اپنے بیٹے کو منظم بنانا چاہتا ہے تا کہ زندگی میں وہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ کرے ۔
اس کا کہناہے چاہے دبئی پولیس کو اس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے نہیں دیکھا گیا ،لیکن اس نے اپنے بیٹے کو ٹریفک قوانین کو متعدد دفعہ توڑا ہے اور اس کا گواہ وہ خود ہے ۔جنر ل ڈپارٹمنٹ آف ٹریفک کے ڈائریکٹر کرنل جمال البنائی کا کہناہے کہ انہیں اس وقت حیرانگی ہوئی جب ایک اماراتی والد نے اپنے بیٹے کی گاڑی ضبط کر نے کے لیے دبئی پولیس کو درخواست دی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.