قطر:مواصلات نے الغنیم میں پہلی ٹرانسپورٹ الیکٹرونک کارڈ مشین نصب کر دی
ہفتہ 21 جنوری 2017 08:49
قطر :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،21جنوری 2017): قطر کی ٹریفک ٹرانسپورٹ کمپنی مواصلات نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کارڈز کے حصول کے لیے الیکٹرونک مشین کی تنصب مکمل کر دی ہے ۔اس نئی سیلف سروس مشین کو یوزر فرینڈلی بنایا گیا ہے تاکہ تمام افراد اسے استعمال کر سکیں ۔
(جاری ہے)
سب سے پہلی الیکٹرونک مشین کی تنصیب الغینم سنٹرل بس اسٹیشن پر نصب کی گئی ہے جس سے کرواہ سمارٹ کارڈز کی فروخت کی جائے گی ۔سمارٹ کارڈ ز کی کیٹگری میں 10سے لیکر 100تک رکھی گئی ہے ۔اس الیکٹرونک مشین میں مستقبل میں ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈز سے بھی کارڈز خریدے جا سکے گے۔ مواصلات کے کروا سمارٹ کارڈ کے 300مراکز ہیں۔400 سروسز مہیاکی جارہی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.