کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیاء میں امن کیلئے ضروری ہے‘ رحمان ملک
ہفتہ 21 جنوری 2017 00:50
(جاری ہے)
امریکہ میں مختلف تھنک ٹینکوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان توقع کرتا ہے کہ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت کے تحت امریکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مشکلات کا نوٹس لے گا۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بدترین مظالم ڈھا رہی ہیں، جو فوری طور پر بند ہونے چاہئیں اور کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی تھنک ٹینکوں کو دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی تیار کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑی قربانیاں دی ہیں اور امریکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.