ْ باراک اوبامہ کا وائٹ ہائوس کے سابقہ عملے سے الوداعی خطاب ،ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 00:20

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) میری لینڈ میں باراک اوبامہ نے وائٹ ہائوس کے سابقہ عملے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ میں باراک اوبامہ نے اینڈ ریوز بیس وائٹ ہائوس کے سابقہ عملے سے خطاب کیا اوران کا شکریہ ادا کیا ۔