ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری صدارتی ٹویٹر اکائونٹ پر نئی تصویر لگا لی

امریکی خاتون اول کا سرکاری ٹیوٹیر اکائونٹ ملانیا ٹرمپ کو منتقل

ہفتہ 21 جنوری 2017 00:20

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد سرکاری صدارتی ٹویٹر اکائونٹ پر نئی تصویر لگا لی ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے صدر کا حلف اٹھانے کے بعد سرکاری صدارتی ٹویٹر پر نئی تصویر لگا لی ۔ امریکی خاتون اول کا سرکاری ٹیوٹیر اکائونٹ ملانیا ٹرمپ کو منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :