اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر فضل رحمان ڈائریکٹر جنرل پیرا ایبٹ آبادتعینات

ہفتہ 21 جنوری 2017 00:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء)حکومت خیبر پختونخوا نے عوامی مفاد میں فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر فضل رحمان ( پی سی ایس۔ای جی ۔ بی ایس۔

(جاری ہے)

19) کو اپنی ہی تنخواہ اور سکیل میں پراونشل ارتھ کوئک ری کنسٹرکشن و ری ہیبی لیٹیشن ایجنسی ( پیرا۔PERRA ) ایبٹ آباد کی خالی پوسٹ پر بحیثیت ڈائریکٹر جنرل تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا