فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مردان میں پیپل کے علاقہ میں مشترکہ کومبنگ آپریشن ، 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر

جمعہ 20 جنوری 2017 23:09

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مردان میں پیپل کے علاقہ میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا جس کے دوران 70 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔

متعلقہ عنوان :