صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہودا حمد خاں (آج) پریس کانفرنس کریںگے

جمعہ 20 جنوری 2017 22:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاںآج بروز ( ہفتہ ) کو 11:00 بجے دن پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ آفس 21-E2،گلبرگ تھری، نزد قذافی سٹیڈیم میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :