ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہی:روس

جمعہ 20 جنوری 2017 22:03

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) روس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے۔

(جاری ہے)

روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن ٹرمپ کی حلف برداری کی خبروں پر نظر رکھیں گے، ڈونلڈٹرمپ صدارتی مہم کے دوران روس کی زبردست تعریف کرتے رہے ہیں،روسی صدرپیوٹن ٹرمپ کی حلف برداری کی براہ راست کوریج نہیں دیکھ رہے،ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :