کوئٹہ، آرچر ر روڈ پر گیس لیکج کے باعث جھلس کر تین افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 20 جنوری 2017 21:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) آرچر روڈ پر گیس لیکج کے باعث جھلس کر تین افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے بارونق علاقے آرچر رروڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے گھرمیں آگ لگ گئی جسکے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر آگ پرقابو پالیا جبکہ زخمیوں کو بی ایم سی منتقل کردیا گیا زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :