کوئٹہ ،پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن 15افراد گرفتار

جمعہ 20 جنوری 2017 21:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) کوئٹہ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن 15افراد گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پولیس اور حساس اداروں نے کوئٹہ کے علاقے کلی مبارک ممتاز مارکیٹ اور دیگر علاقوںمیں سرچ آپریشن کے دوران 15افراد کو حراست میں لے لیا آپریشن کے دوران مذکورہ علاقوںمیں گھر گھرتلاشی لی گئی اوران میں رہنے والے افراد کے کوائف چیک کئے گئے گرفتار افراد کو تھانہ منتقل کرکے ان سے تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :