وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ (کل )پریس کانفرنس کرینگے

جمعہ 20 جنوری 2017 21:32

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) صوبائی وزیر قانون وپا رلیمانی امور رانا ثنا ء اللہ خان (کل)ہفتہ کو دوپہر 1بجے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرینگے ۔