ملتان، فیکٹری آ تشزد گی سے جا ں بحق وقا ر یو نس کے اہل خا نہ کو 10 لا کھ امداد کا چیک دیا گیا

جمعہ 20 جنوری 2017 21:04

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا زشر یف کی جا نب سے ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نادر چٹھہ نے لا ہور میں نجی سٹیل فیکٹری میں آ تشزد گی سے جا ں بحق ملتان کے رہا ئشی وقا ر یو نس کے اہل خا نہ کو 10 لا کھ رو پے ما لی امداد کا چیک دیا اور اظہا ر تعز یت کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم این اے ملک عبد الغفا ر ڈو گر اور ایم پی اے را ئع عا رف منصب سمیت اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر فا رو ق ڈو گر بھی موجود تھے ۔

ڈ پٹی کمشنر نادر چٹھہ نے مر حو م وقار یونس کی والدہ نسرین بی بی سے اظہا ر تعز یت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب حا د ثے میں جا ں بحق ہو نے والے افرا د کے لو احقین کے دکھ میںبرابر کی شر یک ہے۔ما لی امد اد دینے کا مقصد حکو مت کی جا نب سے متوفی کے اہل خا نہ کی کفالت کر ناہے ۔انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے دکھی خا ندا نو ں سے اظہا ر تعز یت کر تے ہوئے ہر ممکن امدا د فر اہم کرنے کی ہد ایت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :