ْملتان،پنجاب سمیت ملک بھرمیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کابدترین سلسلہ جاری ہے،میاں مقصود احمد
سردی کے موسم میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے،امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعہ 20 جنوری 2017 21:02
(جاری ہے)
ملک بھر میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشرہونے کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
کئی کئی گھنٹوں تک گیس کی عدم دستیابی اور پریشر کم ہونے سے کھاناپکانا ممکن نہیں رہا۔گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے سے بچے اور بڑے ناشتہ کئے بغیراسکول اور دفاتر جانے پر مجبور ہیں۔سردی بڑھنے اور گیس بحران کی وجہ سے لکڑی،کوئلے اور مٹی کے تیل کی قیمت بھی غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہوچکی ہے۔بجلی اور گیس کے بحران کی وجہ سے لوگوں کے روزمرہ کے معاملات درہم برہم اور زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔میاں مقصود احمد نے مزیدکہاکہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے جہاں متعدد اقسام کے قدرتی ذخائربڑے پیمانے پر پائے جاتے ہیں۔اگران ذخائرسے فائدہ اٹھایاجائے تونہ صرف ملکی ضروریات کوپوراکرسکتے ہیںبلکہ ان کو بیرون ممالک فروخت کر کے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جا سکتا ہے لیکن حکمرانوں کی نااہلی،عدم توجہی اور ناقص پالیسیوں کی بدولت ہمارے ان وسائل سے غیر ملکی کمپنیاں فائدہ اٹھا رہی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان آج متعدد بحران خاص کر بجلی اور گیس کے بحران میں گھرا ہوا ہی#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.