کوئٹہ,پشین اور ڈیرہ اللہ یار میں دو مختلف واقعات میں دو افراد زخمی

جمعہ 20 جنوری 2017 20:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) بلوچستان کے علاقے پشین اور ڈیرہ اللہ یار میں دو مختلف واقعات میں دو افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نور محمد زخمی ہو گیا اسی طرح پشین کے علاقے میں معمولی تکرار پر ساقی خان کو حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :