کوئٹہ, پولیس نے موٹرسائیکل چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر کے موٹرسائیکل برآمد کر لی

جمعہ 20 جنوری 2017 20:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) کوئٹہ پولیس نے موٹرسائیکل چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر کے موٹرسائیکل برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور ایس پی صدر سر کل محمد طارق کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کچلاک دولت ترین نے ایس ایچ او تھانے نیو کچلاک حکیم وزیر سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کا رروائی کر تے ہوئے موٹرسائیکل چھیننے ملزم عبدالباری سکنہ ناخیل آباد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کر لی مزید کا رروائی تھانہ نیو کچلاک کا عملہ کر رہا ہی

متعلقہ عنوان :