وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات
ایف بی آر کی جانب سے صوبائی حکومت کے سیلز ٹیکس کے مد میں یک طرفہ کٹوتی نا انصافی ہے‘سید مراد علی شاہ
جمعہ 20 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ وہ ایف بی آر کو ہدایت کریں گے کہ وہ صوبائی سیکریٹری خزانہ کے ساتھ بیٹھ کر امائونٹ ری کنسائل کریں۔
انہوںنے کہاکہ ایف بی آرنے اگر اصل رقم سے زیادہ پیسے نکلوائے ہیں تو وہ یہ اضافی رقم واپس کریں گے۔ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ایف بی آر اور سندھ حکومت کے مابین سہ ماہی اجلاس ہونے چاہئیں،تاکہ سیلز ٹیکس کے اعدادو شمار ری کنسائل کئے جا سکیں اوررقم جاری کیا جاسکے۔واضح رہے کہ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن گاڑیوں کی رجسٹریشن پر سیلز ٹیکس جمع کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.