2018ء مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہے،سلطانہ شاہین

جمعہ 20 جنوری 2017 20:43

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) ایم پی اے سلطانہ شاہین نے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مستحقین کو امدادی چیک تقسیم کیے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم پی اے سلطانہ شاہین کاگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کی حکومت غریب عوام دوست حکومت ہے۔غریب اور مستحقین کی مالی مدد کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسائل پر کافی حد تک قابو پاچکی ہے۔2018مہنگائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہے۔

متعلقہ عنوان :