مردان میں کومبنگ آپریشن کے دوران70 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، آئی ایس پی آر

جمعہ 20 جنوری 2017 20:07

ْراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) پاک فوج نے مردان میں کومینگ آپریشن کے دوران70مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مردان کے علاقے پیپال میں کومبنگ آپریشن کیا اس دوران70مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا ہے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :