ترکی سے ویٹ لیز پر حاصل کئے گئے دوبوئنگ طیارے پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل

جمعہ 20 جنوری 2017 19:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) ترکی سے ویٹ لیز پر حاصل کئے گئے دوبوئنگ طیارے پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہو گئے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق یہ طیارے تین ماہ کیلئے ترکی کی ایک کمپنی سے ویٹ لیز پر حاصل کئے گئے ہیں اور اسی طرح کے دو مزید طیارے اگلے چند ہفتوں میں پی آئی اے کے فضائی آپریشن کا حصہ ہوں گے ۔اکانومی کلاس طیاروں میں189 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ یہ دونوں طیارے 6 پروازوں کیلئے استعمال ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :