ُٰپی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ایرواپر ینٹسز کی پاسنگ آ ئو ٹ پریڈ کا انعقاد
جمعہ 20 جنوری 2017 19:10
(جاری ہے)
مہمانِ خصوصی نے مزید کہاکہ مجھے قوی اُمید ہے کہ آپ اپنے وقت اور طاقت کو اپنے کام اور پیشے کے لئے وقف کریںگے اور اپنے شعبہ جات میں بہترین مہارت حاصل کریں گے۔
یاد رکھیں کہ آپ کے پیشے میں سستی اور شارٹ کٹ کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاسنگ آئوٹ پریڈ میں مجموعی طور پر 823 ایئرو اپرنٹسز کامیاب ہوئے جن میں برادر ملک اردن اور پاکستان نیوی کے ایرو اپرنٹسز بھی شامل تھے۔ مہمان خصوصی نے مختلف شعبوں میں اعلی کارکردگی پر ایرو اپرنٹسزکو انعامات سے بھی نوازا ۔ ائیر کرافٹمین علی رضاکو ایرو سپیس ٹیکنالو جی میں بہترین کارکردگی پر اصغرخان ٹرافی سے نوازا گیا۔ ائیر کرافٹمین شہریارخان کو ایویانکس ٹیکنالو جی میں بہترین کارکردگی پر نورخان ٹرافی سے نوازا گیا۔ ائیر کرافٹمین محمد الیاس کو ایروسپورٹ ٹیکنالو جی میں بہترین کارکردگی پر ظفر چوہدری ٹرافی سے نوازا گیا ۔ ائیر کرافٹمین محمد جواد کو ایروسپورٹ ٹیکنالو جی میں بہترین کارکردگی پر رحیم خان ٹرافی سے نوازا گیا۔ کارپورل قُسائی تاثیر سعد شنک (اردن) کو بہترین کارکردگی پر غیرملکی ایرو اپرنٹسز ٹرافی سے نوازا گیا۔ ائیر کرافٹمین ونگ سارجنٹ فہد ولی کو جنرل سروس ٹریننگ میں بہترین کارکردگی اور ائیر کرافٹمین شہریارخان کو مجموعی طور پر اعلی کار کردگی پر چیف آف دی ائیر اسٹاف ٹرافی سے نوازا گیا۔ تقریب میں اعلیٰ فوجی اور سول حکام ، غیر ملکی عہدیداران اور تربیت مکمل کرنے والے ایئرو اپرنٹسز کے والدین اور مہمانوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.