امریکاکیلئے نامزدسفیرعزازچوہدری مارچ میں ذمہ داری سنبھالیں گے

امریکامیں پاکستانی سفیرجلیل عباس کی مدت یکم فروری کوختم ہوجائے گی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 جنوری 2017 18:32

امریکاکیلئے نامزدسفیرعزازچوہدری مارچ میں ذمہ داری سنبھالیں گے

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری2017ء): امریکاکیلئے نامزدسفیرعزازچوہدری مارچ میں ذمہ داری سنبھالیں گے،امریکامیں پاکستانی سفیرجلیل عباس کی مدت یکم فروری کوختم ہوجائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق امریکاکیلئے نامزدسفیرعزازچوہدری کے ذمہ داری سنبھالنے تک رضوان سعید قائم مقام سفیرکے فرائض سرانجام دیں گے۔ جبکہ اعزازچوہدری ای سی اواجلاس کے باعث مارچ میں امریکاروانہ ہوں گے۔