سی پیک منصوبہ ہما رے صو بے کی تقدیر بد لنے کا منصو بہ ہے،مشتاق غنی
اہم منصو بے کیلئے ارا ضی کی قر با نی دینے وا لے متاثرین کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جا ئیگا،وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
جمعہ 20 جنوری 2017 18:12
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر ہزارہ محمد اکبر خا ن ،این ایچ اے ،کے پی ایچ اے،محکمہ ما ل ،سی اینڈ ڈیلیو،سی پیک پرا جیکٹس کی انتظا میہ کے علا وہ ٹھنڈا میرا ،با نڈہ سنجلیا ں ،محلہ عبا سی اور جلا ل با با ٹا ون سے تعلق رکھنے وا لے سی پیک کے متا ثرین کا نما ئندہ وفد بھی مو جود تھا ۔
مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے متعلقہ محکمو ں کو ہدا یت کی کہ متا ثرین سی پیک کے جو بھی خد شا ت ہیں موقع پر جا کر فوری طور پر دور کئے جا ئیں اور قا نو ن کے مطا بق جو بھی زمین یا مکا نا ت کے معا وضے بنتے ہیں وہ فوری طور پر سر کا ری ریٹ کے مطا بق ادا کئے جا ئیں اوراگر زمین کی قسم کے اندرا ج میں محکمہ ما ل کے اہلکا رو ں سے کو ئی غلطی ہو ئی ہو تو اسکو ٹھیک کیا جا ئے ۔انہو ں نے متا ثرین کو ہدا یت کی کہ متا ثرین ایک کمیٹی بنا ئیں جو ارا ضی کی قیمت کا تعین کر نے وا لے محکمہ ما ل کے اہلکا ر وں کے سا تھ رہے اور مکا نا ت کا تخمینہ بھی ان کی قسم کے مطا بق لگا یا جا ئے تا کہ کسی سے بھی نا انصا فی نہ ہو ۔انہو ں نے کہا کہ متا ثرین سی پیک کے تحفظا ت کے کیسوں کو دو با رہ چیک کیا جا ئے اور معا وضو ں کے تخمینہ جا ت پر اعترا ضا ت کو دو با رہ دیکھا جا ئے ۔انہو ں نے متا ثریں سی پیک کو بھی ہدا یت کی کہ وہ اپنے تما م مسا ئل با ہمی مشا ورت سے اجتما عی طور پر پیش کریں انہو ں نے متعلقہ تما م محکمو ں کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر تما م مسا ئل حل کر کے رپو رٹ دیں اور متا ثرین اپنے مسا ئل کے حل کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد سے را بطہ رکھیں ۔مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے مر ی روڈ دو رویہ منصو بے پر کا م کی رفتا ر کو مزید تیز کر نے کی ہدا یت بھی کی اور وا پڈا کو ہدا یت کی کہ وہ فوری طور پر اپنی تنصیبا ت کا کا م ختم کر ے ۔انہو ں نے کے پی ایچ اے کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ وہ تعمیرا تی کا م دن را ت ایک کر کے مکمل کر یں کیو نکہ اس کی وجہ سے مسا ئل پیدا ہو رہے ہیں ۔انہو ں نے جھگیا ں پل پر کا م کو مزید تیز کر نے اور جھا نڑیا ں نوا ں شہر روڈ پر فوری کا م شرو ع کر نے کی ہدا یت کی ۔انہو ں نے ایکسئن سی اینڈ ڈیلیو کو ہدا یت کی کہ تما م جا ری تر قیا تی کا مو ں کو فوراً مکمل کریں اور جہا ں بھی کا م ہو صا ف ستھرا اور مکمل ہو نا چا ہئیے۔انہو ں نے کے پی ایچ اے کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ دیگر متعلقہ محکمو ں کے افسرا ن کو جہا ں بھی کو ئی مسئلہ ہو اسکو فورا حل کیا جا ئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.