ْ انڈومنٹ فنڈ کے تحت اقلیتی برادری کے طلبہ میں وظائف کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب (آج) ہوگی

جمعہ 20 جنوری 2017 17:59

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء)وزیر اعلیٰ پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں کو وظائف برائے سال 2015-16کے چیک (آج) ہفتہ کو صبح 10بجے ضلع کونسل ہال میں کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات دیں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں اسی ضمن میں ایک اجلاس ان کے دفتر میں 10:30بجے منعقد ہو گا۔