چیف جسٹس شریعت کورٹ آغا رفیق احمد خان کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت نہیں ہوسکی

جمعہ 20 جنوری 2017 17:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) سندھ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس شریعت کورٹ آغا رفیق احمد خان کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بورڈ تبدیل ہونے کے باعث نہیں ہوسکی ۔

(جاری ہے)

ایڈوکیٹ مولوی اقبال حیدر نے شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس آغارفیق احمد خان کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔بورڈ تبدیل ہونے کے باعث جمعہ کو درخواست کی سماعت نہیں ہوسکی اور نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو بھجوادیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :