پولیس تھانہ تتلے عالی نے دوران گشت 15لٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعہ 20 جنوری 2017 17:17

تتلے عالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) پولیس تھانہ تتلے عالی نے دوران گشت 15لٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ تتلے عالی نے دوران گشت کوٹلی اڑوڑا کے رہائشی ذولفقار سے 5لٹر جبکہ تنگ کلاں کے رہائشی سے 10لٹر شراب برآمد کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :